ہفتہ، 30 نومبر، 2013

غازی ملک ممتاز حسین قادری حفظہ اللہ تعالیٰ



لو مدینے کی تجلی سے لگائے ہوئے ہیں - نصیر الدین نصیر


لو مدینے کی تجلی سے لگائے ہوئے ہیں
دل کو ہم مطلع انوار بنائے ہوئے ہیں

اک جھلک آج دکھا گنبد خضرٰی کے مکیں
کچھ بھی ہیں ، دور سے دیدار کو آئے ہوئے ہیں

سر پہ رکھ دیجے ذرا دستِ تسلی آقا
غم کے مارے ہیں ، زمانے کے ستائے ہوئے ہیں

نام کس منہ سے ترا لیں کہ ترے کہلاتے
تیری نسبت کے تقاضوں کو بُھلائے ہوئے ہیں

گھٹ گیا ہے تری تعلیم سے رشتہ اپنا
غیر کے ساتھ رہ و رسم بڑھائے ہوئے ہیں

شرم عصیاں سے نہیں سامنے جایا جاتا
یہ بھی کیا کم ہے ، ترے شہر میں ائے ہوئے ہیں

تری نسبت ہی تو ہے جس کی بدولت ہم لوگ
کفر کے دور میں ایمان بچائے ہوئے ہیں

کاش دیوانہ بنا لیں وُہ ہمیں بھی اپنا
ایک دنیا کو جو دیوانہ بنائے ہوئے ہیں

اللہ اللہ مدینے پہ یہ جلووں کی پھُوار
بارشِ نور میں سب لوگ نہائے ہوئے ہیں

کشتیاں اپنی کنارے سے لگائے ہوئے ہیں
کیا وہ ڈوبے جو محمد کے ترائے ہوئے ہیں

نام آنے سے ابوبکر و عمر کا لب پر کیوں بگڑتا ہے
وہ پہلو میں سلائے ہوئے ہیں

حاضر و ناظر و نور و بشر و غیب کو چھوڑ
شکر کر وہ تیرے عیبوں کو چھپائے ہوئے ہیں

قبر کی نیند سے اٹھنا کوئی آسان نہ تھا
ہم تو محشر میں انہیں دیکھنے آئے ہوئے ہیں

کیوں نہ پلڑا تیرے اعمال کا بھاری ہو نصیر
اب تو میزان پہ سرکار بھی آئے ہوئے ہیں

نصیر الدین نصیر

شہیدِ ملت علامہ سرفراز نعیمی رحمتہ اللہ علیہ ‘‘خوارجیت کو للکارتے شیر‘‘



موجودہ سعودی عرب کا عجب دین



جمعرات، 28 نومبر، 2013

عوام سے سوال ؟


عُرس قادری رضوی


یکجحتی کونسل


آل پارٹیز کانفرنس


ابوالخیر محمد زبیر


نام نہاد فرقہ پرست کا لعدم تنیظیموں کیخلاف کیوں نہیں بولتے ، ثروت اعجاز


اے پی سی


میلاد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس


سانحہ راولپنڈی


ملی یکجہتی کونسل نے نظریاتی کونسل کی تشکیل نو کا مطالبہ کر دیا


طالبان کا مسئلہ طاقت سے نہیں مزاکرات سے حل ہو گا -


منگل، 26 نومبر، 2013

ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا تحفظ مسلمان کا اولین فریضہ


عمران دہشتگردی کا شکار پاکستانیوں کیلیے بھی دھرنا دیں - ثروت قادری


پیر امین الحسنات


جمعت علماء پاکستان


سُنی کانفرنس


حق چار یار کانفرنس


کوئی طاقت میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس پر پابندی نہیں لگا سکتی۔ حنیف قریشی


سُنی تحریک نے میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوسوں پر پابندی کا مطالبہ مسترد کر دیا


بی جے پی کے تحت کانفرنس


اویس نورانی صاحب


امام عظیم الشان احمد رضا خان قادری بریلی شریف


کے یو آئی


شرح قصیدہ بردہ شریف


جمعہ، 22 نومبر، 2013

طہارت


حدائق بخش


جلسہ دستار و مظاہرہ حسن قرآت


سی - 295


حق حق حق


یا بلال حبشی رضی اللہ تعالٰی عنہ






جمعرات، 21 نومبر، 2013

مدارس کونسل انجمن طلباء اسلام


سازش


تاجدار اہلسنت کانفرنس


عزم حُسین رضی اللہ عنہ ورکر کنونشن


محفل فضائل اہلبیت رضوان اللہ علیہم اضمعین


سنیوں کے نام - اہم پیغام


اہلسنت ضماعت کا نام استمال کرنے پر پابندی لگائی جاے -سنی تحریک


شان اہلیبت و صحابہ کرام علیہ رضوان


شان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس


دیوبند منافقت


پاک فوج کے خلاف بیان بازی سے سیاست چمکائی جا رہی ہے - امین الحسنات


یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے چاہنے والوں کی خیر


قاضی احمد نورانی


سنی تحریک کا شکوہ


محرل الحرام کی محفل پاک


اظہار لاتعلقی


تاجدار بریلی کانفرنس


میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا جلوس تا قیامت جاری رہے گا - انشاء اللہ عزوجل


محی الدین کانفرنس


سنی اتحاد کونسل