اتوار، 25 اگست، 2013
ہفتہ، 24 اگست، 2013
غازی علم الدین شہید رحمت اللہ علیہ پر بنائے گئے انگریزدور کے مقدمہ کی ایف۔آئی۔آر کی کاپی۔۔
غازی علم الدین شہید رحمت اللہ علیہ کی قبر مبارک کی ویڈیو
سورۃ الفاتحہ
اللہ
کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
(1) سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا ،
(2) بہت مہربان رحمت والا،
(3) روز جزا کا مالک،
(4) ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں ،
(5) ہم کو سیدھا راستہ چلا،
(6) راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا،
(7) نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے
ہوؤں کا ،
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)