اللہ
کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا
(1) سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا ،
(2) بہت مہربان رحمت والا،
(3) روز جزا کا مالک،
(4) ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں ،
(5) ہم کو سیدھا راستہ چلا،
(6) راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا،
(7) نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے
ہوؤں کا ،
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں