اتوار، 13 اکتوبر، 2013

قربانی کی کھالیں زبردستی جمع کرنا جرم ہے: سنی علماءبورڈ


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سنی علماءبورڈ نے قربانی کی کھالوں کے بارے میں شرعی اعلامیہ جاری کر دیا۔ گذشتہ روز جاریکردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ زبردستی قربانی کی کھالیں جمع کرنا شرعاً حرام ہے، دہشت گردی میں ملوث جماعتوں کو قربانی کی کھالیں نہ دی جائیں۔
سنی علماءبورڈ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں