لاہور (خصوصی نامہ نگار) سربراہ سنی تحریک ثروت اعجاز قادری نے کہاکہ تحفظ ناموس رسالت قانون پر جو لوگ اسمبلیوں میں بیٹھ کر ترمیم کی باتیں کر رہے ہیں وہ 11مئی کو ملنے والے عوامی مینڈیٹ کی توہین کر رہے ہیں۔ کسی بھی شخص کو ناموس رسالت قانون میں ترمیم کا کوئی حق حاصل نہیں ہے قرآن و سنت کے مطابق بنائے گے توہین رسالت قانون پر مکمل طور پر عملدرآمد کروایا جائے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں